• 8 مئی, 2024

بوجھ ہلکے کرنے کے طریق

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
’’بسا اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگوں پر جب مصائب آتے ہیں یا امتحانوں میں مبتلا ہوتے ہیں تو وہ نماز یں چھوڑ کر بیٹھ جاتے ہیں … قرآن کریم فرماتاہے کہ یہی وقت ہے نمازیں بڑھانے کا یہی وقت ہے نمازوں میں زیادہ توجہ کرنے کا ۔ چنانچہ حضرت مسیح مو عودؑ لکھتے ہیں کہ ہمیں توجب بھی کوئی مشکل پڑے کوئی مصیبت ہو ہم دروازے بند کر لیتے ہیں اور نماز میں گریہ و زاری کر کے اپنے سارے بوجھ ہلکے کر لیتے ہیں۔‘‘

(خطبہ جمعہ 15؍اگست1986، خطبات طاہر جلد پنجم صفحہ 556)

اگلا پڑھیں

الفضل اسلام کی سچی خدمت کرنے والا اخبار ہے غیر از جماعت افراد کا اظہار حقیقت