• 8 مئی, 2024

نماز کی خاطر کام چھوڑو نہ کہ کام کی خاطر نماز کو

پھر حضور فرماتے ہیں۔
’’نمازوں کے اوقات میں جیسا کہ خداتعالیٰ کا حکم ہے پوری توجہ نمازوں کی طرف رکھو۔ تمہارے کام یا تمہارے دوسرے عذر تمہیں نمازیں پڑھنے سے نہ روکیں۔ کام کی خاطر نماز کو نہ چھوڑو بلکہ نماز کی خاطر کام چھوڑو ورنہ یہ بھی ایک قسم کا مخفی شرک ہے۔‘‘

(خطبات مسرور جلد سوم ص272)

اگلا پڑھیں

الفضل اسلام کی سچی خدمت کرنے والا اخبار ہے غیر از جماعت افراد کا اظہار حقیقت