• 6 جولائی, 2025

معراج والی رات

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ معراج والی رات میں نے دیکھا کہ کچھ لوگوں کے ہونٹوں کو آگ کی قینچیوں سے کاٹا جا رہا تھا میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں جبریل؟ انہوں نے بتایا کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے وہ خطیب ہیں جو لوگوں کو تو نیکی کا حکم دیتے لیکن اپنے آپ کو بھول جاتے۔ حالانکہ وہ خود کتاب کی تلاوت کرتے۔

(مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 12211)

پچھلا پڑھیں

دفاتر میں کام کرنے والے مربیان کیلئے حلف نامہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 دسمبر 2022