• 26 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ یَفۡرَحُوۡنَ بِمَاۤ اَتَوۡا وَّ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ یُّحۡمَدُوۡا بِمَا لَمۡ یَفۡعَلُوۡا فَلَا تَحۡسَبَنَّہُمۡ بِمَفَازَۃٍ مِّنَ الۡعَذَابِ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ

(آل عمران: 189)

ترجمہ:۔ تُو اُن لوگوں کے متعلق جو اپنى کارستانىوں پر خوش ہو رہے ہىں اور پسند کرتے ہىں کہ اُن کى اُن کاموں مىں بھى تعرىف کى جائے جو انہوں نے نہىں کئے (ہاں) ہرگز اُن کے متعلق گمان نہ کر کہ وہ عذاب سے بچ سکىں گے جبکہ اُن کے لئے دردناک عذاب (مقدر) ہے ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 فروری 2021