• 8 مئی, 2025

روزہ میں مسواک

حضرت عامر بن ربیعہؓ سے روایت ہے کہ میں نے متعدد بار رسول اللہ ﷺ کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے دیکھا ہے۔

(سنن ابی داؤد، کتاب الصوم، بَابُ السِّوَاكِ لِلصَّائِمِ، روایت نمبر2364)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 مئی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ13۔مئی 2020ء