• 25 مئی, 2020

مضمون نگاروں سے ایک ضروری درخواست

مضمون نگار،مضمون لکھتے وقت یہ بات ذہن میں رکھیں کہ روزنامہ الفضل ‘ آن لائن پرچہ ہےجو طویل مضامین کا متحمل نہیں ہو سکتااس لئے لمبے اور طویل مضامین سے اجتناب کرتے ہوئے مختصر4-2صفحات پر مشتمل مضامین لکھیں جو اخبار میں جلد جگہ بنا لیں۔طویل مضامین جگہ بنانے میں کافی وقت لیتے ہیں۔جس سے مضمون نگار بھی ناراض ہوتے ہیں۔ویسے بھی آن لائن پرچے میں لمبے مضامین کے قاری بھی کم ہوتے ہیں۔

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 مئی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ13۔مئی 2020ء