• 6 مئی, 2024

فقہی کارنر

قرآن کریم اور سائنس

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا:۔
اس وقت خدا تعالیٰ نے مذہبی امور کو قصے اور کتھا کے رنگ میں نہیں رکھا ہے بلکہ مذہب کو ایک سائنس (عِلم) بنا دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ زمانہ کشف حقائق کا زمانہ ہے جبکہ ہر بات کو علمی رنگ میں ظاہر کیا جاتا ہے۔ مَیں اس لئے ہی بھیجا گیا ہوں کہ ہر اعتقاد کو قرآن کریم کے قصص کو علمی رنگ میں ظاہر کروں۔

(الحکم 10 اپریل 1902ء صفحہ6)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

قابل رشک انسان

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 جولائی 2022