• 18 مئی, 2024

مذاق میں جھوٹ بولنا

حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:
’’ہلاکت ہے اس کے لئے جو اس لئے جھوٹ بولتا ہے تا کہ اس سے لوگوں کو ہنسائے۔ تباہی ہے اس کے لیے، تباہی ہے اس کے لیے۔‘‘

(ابو داؤد، کتاب الادب، باب فی التشدید فی الکذب)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 ستمبر 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 ستمبر 2021