• 18 مئی, 2025

دعا کا تحفہ

گھر میں داخل ہونے کی دُعا

حضرت ابو مالک اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ جب آدمی گھر میں داخل ہو تو یہ دُعا پڑھے پھر گھر والوں کو سلام کہے۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْاَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلِجِ وَ خَیْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ اللّٰہ ِ وَ لَجْنَا وَ بِسْمِ اللّٰہ ِ خَرَجْنَا وَعَلَی اللّٰہ ِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا

(سنن أبي داؤد، كتاب الأدب،باب ما يقول الرجل إذا دخل بيته)

ترجمہ: اے اللہ! مَیں تجھ سے گھر میں داخل ہونے اور نکلنے کی بھلائی اور خیر طلب کرتا ہوں۔ اللہ کے نام کے ساتھ ہم گھر میں داخل ہوئے اور اللہ کے نام کے ساتھ ہم گھر سے نکلے اور اللہ پر جو ہمارا ربّ ہے ہم نے توکل کیا۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ104)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

اس مبارک انسان کا رکھا ہوا نام ’’الفضل‘‘ فضل ہی ثابت ہوا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 دسمبر 2022