• 26 اپریل, 2024

دعا ہی دراصل عبادت ہے

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ دعا ہی دراصل عبادت ہے۔ پھر آنحضورﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْٓ اَسْتَجِبْلَکُمْ۔ اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَکْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَھَنَّمَ دٰخِرِیْنَ (المومن:61) اور تمہارے رب نے کہا مجھے پکارومَیں تمہیں جواب دوں گا۔ یقینا وہ لوگ جو میری عبادت کرنے سے اپنے تئیں بالا سمجھتے ہیں ضرور جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے۔

(ترمذی ابواب الدعوات۔ باب ما جاء فی فضل الدعاء)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 جنوری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 جنوری 2021