• 9 جولائی, 2025

میری امت کی آزمائش مال میں ہے

حضرت کعب بن عیاض رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یقینا ہر امت کی ایک آزمائش ہوتی ہے میری امت کی آزمائش مال میں ہے۔

(ترمذی كتاب الزهد عن رسول اللّٰهؐ باب مَا جَاءَ أَنَّ فِتْنَةَ هَذِهِ الأُمَّةِ فِي الْمَالِ)

آنحضرتﷺ نے فرمایا دولت مند وہ نہیں جس کے پاس زیادہ مال ہو بلکہ دولت مند وہ ہے جو دل کا غنی ہو۔

(ترمذی كتاب الزهد عن رسول اللّٰهؐ باب مَا جَاءَ أَنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ)

پچھلا پڑھیں

شعراء (مرد حضرات) متوجہ ہوں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 جنوری 2022