• 28 اپریل, 2024

دعا کا تحفہ

مریض کی عیادت پر دُعائیں

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ میں سے کوئی بیمار ہوتا تھا تو آپؐ اُس پر یہ دعا پڑھتے تھے:

اَذھِبِ الْبَأسَ،رَبَّ النَّاسِ،وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَاشِفَاءَ اِلَّا شِفَاءُکَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا

(بخاری کتاب الطب)

ترجمہ: بیماری کو دور کر دے اے لوگوں کے رب! شفا عطا کر کہ توہی شافی ہے۔ تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔ ایسی شفا عطا کر جو کوئی بیماری نہ چھوڑے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ146)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

Cheneso طوفان سے متأثرہ افراد کی مدد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 مارچ 2023