• 25 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَوۡ کَذَّبَ بِالۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہٗ

(العنکبوت:69)

ترجمہ : اور اس سے زیادہ ظالم کون ہو سکتا ہے جو اللہ پر ایک بڑا جھوٹ گھڑے یا حق کو جھٹلا دے جب وہ اس کے پاس آئے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 14 جولائی 2020ء