• 14 مئی, 2025

سجدہ کرنےسےانکار

عَنْ أَبِیْ هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَرَأَ ابْنُ اٰدَمَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ، اِعْتَزَلَ الشَّيْطَانُ يَبْكِيْ يَقُوْلُ يَا وَيْلَهٗٓ أُمِرَ ابْنُ اٰدَمَ بِالسُّجُوْدِ فَسَجَدَ فَلَهُ الْجَنَّةُ وَأُمِرْتُ بِالسُّجُوْدِ فَأَبَيْتُ فَلِيَ النَّارُ۔

(ابن ماجه۔ کتاب إقامة الصلاة والسنة فيهاباب سجود القرآن)

ترجمہ: حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضور ﷺ نے فرمایا: جب ابن آدم سجدے کی آیت پڑھ کر سجدہ کرتا ہے تو شیطان ایک طرف ہو کر رونے لگ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہےکہ ہائے افسوس! ابن آدم کو سجدے کا حکم ہوا، اُس نے سجدہ کر لیا، اُس کے لئے جنت ہے اور مجھے سجدے کا حکم ہوا تھا، مَیں نے (سجدہ کرنے سے) انکار کر دیا، میرے لئے جہنم ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اگست 2021