• 27 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ایک روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ نے اس کو اپنی سنت قرار دیا ہے کہ میزبان کو چاہئے کہ مہمان کی عزت وتکریم کے ارادے سے اس کو گھر کے دروازے تک الوداع کہنے کے لئے آئے۔

(مرسلہ: خالد محمود شرما۔کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اگست 2021