قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ۔ الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ صَلَاتِہِمۡ خٰشِعُوۡنَ۔وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ۔وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ۔وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ۔
(سورۃ المومنون آیات 2تا 6)
ترجمہ :۔ ىقىناً مومن کامىاب ہوگئے (2) وہ جو اپنى نماز مىں عاجزى کرنے والے ہىں (3) اور وہ جو لغو سے اِعراض کرنے والے ہىں (4) اور وہ جو زکوٰۃ (کا حق) ادا کرنے والے ہىں (5) اور وہ جو اپنى شرم گاہوں کى حفاظت کرنے والے ہىں۔