• 4 مئی, 2024

الفضل جماعت کا اخبار ہے

’’حضرت مصلح موعود علیہ السلام نے ایک مرتبہ فرمایا کہ الفضل جماعت کا اخبار ہے لوگ وہ نہیں پڑھتے اور کہتے ہیں کہ اس میں کون سی نئی چیز ہوتی ہے وہی پرانی باتیں ہیں حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالی عنہ جن کے بارے میں خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کو بتایا تھا کہ وہ علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا وہ فرماتے ہیں کہ شاید ایسے پڑھے لکھوں کو یا جو اپنے زعم میں پڑھا لکھا سمجھتے ہیں کوئی نئی بات الفضل میں نظر نہ آتی ہو اور وہ شاید مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہوں لیکن مجھے تو الفضل میں کوئی نہ کوئی نئی بات ہمیشہ نظرآجایا کرتی ہے‘‘

(خطاب برموقع سالانہ اجتماع انصاراللہ یوکے منعقدہ 4 اکتوبر 2009ء)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 جنوری 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ