حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ
(سورۃ آل عمران 174)
ترجمہ: ’’ہمارے لئے اللہ کافی ہے اور وہ کیا ہی اچھا کارساز ہے‘‘۔
قرآن مجید کی ایک ایک آیتِ مبارکہ نعمتوں، فضلوں کے خزانے سمیٹے ہوئے ہے۔ شفاؤں اور دعاؤں کا یہ پاکیزہ شجرہ بنی نوع انسان کے لئے قیامت تک کے لئے رہنمائی، رحمت اور نجات کا سامان لئے ہوئے ہے۔
مشکلات اور ابتلاء دور ہونے کے لئے یہ قرآن مجید کہ دعا مجرّب ہے۔
(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)