عالمی خبریں
(الجزیرہ)
ہندوستان میں متأثرین کی تعداد اڑھائی ملین سے تجاوز کرگئی/؛صدر 1 لاکھ اموات کا ذمہ دار نہیں؛ برازیلی عوام صدر کے حق میں کھڑی ہوگئی /انڈونیشیا میں مزید 2354 نئے کیسز کا انکشاف/قطر میں 277 نئے کورونا کیسز/ڈنمارک نے پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک لازم قرار دے دیا/روس میں مزید 5 ہزار کیسز کا اضافہ/نیوزی لینڈ میں 7 کورونا کیسز /چین میں 22 نئے کیسز/آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں 303 نئے کیسز/جنوبی کوریا میں کورونا مریضوں میں اضافہ/میکسکو میں کورونا کا شدید دباؤ
اعدادو شمار
متاثرہ افراد :02 کروڑ12لاکھ50ہزار اموات: 7لاکھ66ہزار
براعظم صورتحال
(عالمی ادارہ صحت کے ماتحت علاقے)
براعظم/ علاقے | متأثرین |
امریکہ | 11271215 |
یورپ | 3702640 |
جنوب مشرقی ایشیا | 2971104 |
مشرقی بحیرہ روم کے علاقے (مصر ، لیبیا،شام ، فلسطین،ترکی وغیرہ) | 1710272 |
افریقہ | 936062 |
جزیرہ جات (نیوزی لینڈ،آسٹریلیاء ،فجی ، جاپان ، ملائیشیاء وغیرہ ممالک) | 403399 |
درجہ بندی ممالک بلحاظ متأثرین
ملک | کُل متأثرین | کُل اموات | متأثرین (24 گھنٹے) | اموات (24 گھنٹے) | |
1 | امریکہ | 5203206 | 165995 | 52799 | 1169 |
2 | برازیل | 3224876 | 105463 | 60091 | 1262 |
3 | ہندوستان | 2526192 | 49036 | 65002 | 996 |
(who.int) | |||||
افریقہ |
کُل متأثرین: 10لاکھ 84ہزار اموات: 24ہزار 6سو ریکور ہونے والے: 7لاکھ 80ہزار (BBC) |
||||
درجہ بندی | کُل متأثرین | کُل اموات | متأثرین (24 گھنٹے) | اموات (24 گھنٹے) | |
1 | جنوبی افریقہ | 579140 | 11556 | 6275 | 286 |
2 | مصر | 96220 | 5124 | 112 | 17 |
3 | نائجیریا | 48445 | 973 | 329 | 07 |
دنیا بھر میں اب تک اس وائرس RECOVER ہونے والوں کی کُل تعداد 1 کروڑ 32لاکھ82ہزار ہے۔ جن میں برازیل میں سب سے زیادہ25لاکھ87ہزار لوگRecover ہوئے،اس کے بعد ہندوستان میں18لاکھ08ہزار جبکہ امریکہ میں17لاکھ96ہزار Recover ہوئے ہیں۔
(John Hopkins University)
گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی سطح پر متأثرین کی تعدادمیں تشویشناک02لاکھ 64ہزارکااضافہ ہوا۔اسی طرح اموات میں9ہزار6سوکا تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔
(ابوحمدانؔ)