قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:لَقَدْ شَهِدْتُّ فِي دَارِ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ جُدْعَانَ حِلْفًا مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي بِهٖ حُمْرَ النَّعَمِ وَلَوْ أُدْعَى بِهٖ فِي الْإِسْلَامِ لَأَجَبْتُ
آنحضور ﷺ نے فرمایا: میں نے عبد اللہ بن جدعان کے گھر میں ایک حلف میں حصہ لیا تھا، میں اس کے بالمقابل سرخ کو ترجیح نہیں دیتا، اگر اسلام میں بھی مجھے اس کی دعوت دے جائے تو میں ضرور اسے قبول کروں گا۔
(السیرۃ النبویۃ لابن ہشام باب حلف الفضول)