• 29 اپریل, 2024

شادی پر مبارکباد اور دعا

  • حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی شادی کرتا ہے تو رسول کریمﷺ فرماتے:

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِی الخَیْر

(سنن الترمذی کتاب النکاح عن رسول اللّٰہؐ باب ماجاء فیھا یقال للمتزوج)

اللہ تعالیٰ آپ دونوں (زوجین) پر برکتیں نازل فرمائیں اور دونوں کو حسن معاشرت عطا فرمائیں۔

اللّٰہم بارک لہم، وبارک علیہم کے الفاظ بھی ملتے ہیں۔

(سنن ابن ماجہ کتاب النکاح حدیث 1906)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 جون 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ