• 19 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

ہم ّو غم دور کرنے کے لئے صبح و شام پڑھنے کی دعا

حضرت ابودرداءؓ بیان کرتے ہیں کہ جو شخص صبح یا شام سات مرتبہ یہ دعا پڑھے اللہ تعالیٰ دنیاو آخرت کے بارہ میں اس کے سب ہم و غم دور کر دیتا ہے۔

(ابوداؤد)

حَسۡبِیَ اللّٰہُ ۫٭ۖ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَہُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ﴿۱۲۹﴾

(التوبہ: 129)

ترجمہ:اللہ میرے لئے کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں اسی پر توکل کرتا ہوں اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ24)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

مكرم چوہدری حمید الله صاحب مرحوم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 ستمبر 2022