• 29 نومبر, 2020

اعتذار و تصحیح

اس اعلان کے ذریعہ قارئین کرام کو روزنامہ الفضل لندن کے شمارہ میں 13؍ اکتوبر 2020ء صفحہ 04پر شائع ہونے والی ایک غلطی کی نشاندہی اور درستی کروانی مقصود ہے ۔

صفحہ نمبر 04 کے کالم نمبر 3 پر ایک روایت ’’خشوع و خضوع کا التزام کرنا‘‘ کے عنوان کے تحت بحوالہ ترمذی شائع ہوئی ہے جس سےغلط تاثر مل سکتا ہے لہٰذا اس روایت کو اس مضمون کا حصہ نہ سمجھا جائے ۔ جماعت احمدیہ کا یہ مسلک نہیں ہے۔

روزنامہ الفضل کے آن لائن ایڈیشن میں اس کی تصحیح کر دی جائے گی ۔ ادارہ اس سہو پر معذرت خواہ ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 نومبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 نومبر 2020