• 24 اپریل, 2024

بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے

حضرت خليفة المسيح الاول ؓ فرماتے ہيں کہ ’’کہا جاتا ہے کہ خليفہ کا کام صرف نماز پڑھا دينا اور يا پھر بيعت لے لينا ہے۔ يہ کام تو ايک مُلاّں بھي کر سکتا ہے اس کے لئے کسي خليفے کي ضرورت نہيں اور ميں اس قسم کي بيعت پر تھوکتا بھي نہيں۔ بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے اور خليفہ کے کسي ايک حکم سے بھي انحراف نہ کياجائے۔‘‘

(الفرقان، خلافت نمبر۔ مئي -جون 1967ء صفحہ28)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 دسمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی