• 7 مئی, 2024

دوزخ کی آگ سے بچو

حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری اور تمہاری مثال اس آدمی کی سی ہے جس نے آگ جلائی اور بھنورے اور پروانے اس میں گرنے لگے وہ آدمی ان پروانوں کو آگ سے ہٹانے لگ گیا تاکہ وہ آگ میں جل نہ مریں۔ایسا ہی دوزخ کی آگ سے بچانے کے لئےمیں تم کو پیچھے سے پکڑتا ہوں اور تم میرے ہاتھوں سے نکل نکل جاتے ہو۔

(صحیح مسلم کتاب الفضائل)

پچھلا پڑھیں

اوقات سحر و افطار

اگلا پڑھیں

روزنامہ الفضل آن لائن آپ کا اپنا اخبار ہے