• 6 مئی, 2024

ذیلی تنظیمیں اور اصطلاحات کی اصلاح

آج کل ذیلی تنظیموں کے سالانہ اجتماعات ہو رہے ہیں۔ لہذا بعض اصطلاحات کی درستی ضروری معلوم ہوتی ہے۔

• لجنہ اماءِ اللہ بعض دوست اِسے لجنہ اماءُ اللہ پڑھتے ہیں (ءُ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• ناصراتُ الاحمدیہ بعض دوست اِسے ناصراتَ الاحمدیہ پڑھتے ہیں (تَ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• انصارُاللہ بعض دوست اِسے انصارَ اللہ پڑھتے ہیں (رَ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• اَنصارُ اللہ بعض دوست اِسے اِنصار اللہ پڑھتے ہیں (اِ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• خُدام الاحمدیہ بعض دوست اِسے خَدام الا حمدیہ پڑھتے ہیں (خَ کے ساتھ )جو غلط ہے۔
• خُدامُ الاحمدیہ بعض دوست اِسے خدامَ الا حمدیہ پڑھتے ہیں (مَ کے ساتھ ) جو غلط ہے۔
• اَطفالُ الاحمدیہ بعض دوست اِسے اِطفال الاحمدیہ پڑھتے ہیں (اِ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• اَطفالُ الاحمدیہ بعض دوست اِسے اطفالَ الاحمدیہ پڑھتے ہیں (لَ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• طِفل بعض دوست اِسے طَفل پڑھتے ہیں (طَ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• خَادِم بعض دوست اِسے خَادَم پڑھتے ہیں (دَ کے ساتھ) جو غلط ہے۔
• ناصِر بعض دوست اِسے ناصَر پڑھتے ہیں (صَ کے ساتھ) جو غلط ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 فروری 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی