• 25 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

سجدے میں دعا مانگیں

ایک وقف نو کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :… سجدے میں اللہ سے یہ مانگیں کہ ’’میرے روحانی درجات کو بڑھا دے میرے دل میں اطمینان عطا فرما اور مجھے ہمیشہ اپنے قریب رکھ۔‘‘ اگر آپ اس طرح اللہ کا قرب حاصل کرتے رہیں اور اس سے مانگتے رہتے ہیں تو ایک دن آپ زیادہ اطمینان محسوس کریں گے۔

(دورہٴ امریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط10 صفحہ5 الفضل آن لائن لندن)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ادارہ الفضل آن لائن کی کتب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 فروری 2023