• 29 اپریل, 2024

ہمارے ساتھ تیسرا خدا ہے

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مَیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غار میں تھا۔ میں نے اپنا سر اٹھا کر دیکھا تو تعاقب کرنے والوں کے پاؤں دکھائی دئیے۔ اس پر مَیں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وسلم اگر کوئی نظر نیچے کرے گا تو ہمیں دیکھ لے گا۔ آپؐ نے جواب میں ارشاد فرمایا: اے ابو بکر! ہم دو ہیں اور ہمارے ساتھ تیسرا خدا ہے۔

(بخاری- کتاب مناقب الانصار- باب ھجرۃ النبیﷺ واصحابہ الی المدینۃ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 مئی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 مئی 2021