• 27 اپریل, 2024

اللہ تعالیٰ بڑا حیا والا اور بڑا کریم ہے

عَنْ سَلَمَانَ الْفَارِسِیؓ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْھِ وَسَلَّمَ قَالَ اِنَّ اللّٰہَ حَیِیٌّ کَرِیْمٌ یَّسْتَحْیٖ اِذَا رَفَعَ الرَّجُلُ اِلَیْھِ یَدَیْھِ اَنْ یَّرُدَّھُمَا صِفْرًا خَآئِبَتَیْنِ

(ترمذی کتاب الدعوات حدیث نمبر 3556)

حضرت سلمان فارسیؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بڑا حیا والا اور بڑا کریم ہے جب بندہ اس کے حضور اپنے دونوں ہاتھ بلند کرتا ہے تو وہ ان کو خالی اور ناکام واپس کرنے سے شرماتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

کچھ یادیں کچھ باتیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 مئی 2022