• 26 اپریل, 2024

فقہی کارنر

سود در سود

ایک صاحب نے (حضرت مسیح موعودؑ سے) بیان کیا کہ سر سید احمد خان صاحب نے لکھا ہے۔

اَضْعَا فًا مُّضَا عَفَةً (آل عمران: 131) ممانعت ہے۔ فرمایا:۔
یہ بات غلط ہے سود در سود کی ممانعت کی گئی ہے اور سود جائز رکھا ہے شریعت کا ہر گز یہ منشاء نہیں ہے یہ فقرہ اسی قسم کا ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ گناہ در گناہ مت کرتے جاؤ، اس سے مطلب نہیں ہوتا کہ گناہ ضرور کرو۔

(البدر 27 مارچ 1903 صفحہ75)

داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

کچھ یادیں کچھ باتیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 مئی 2022