• 3 مئی, 2024

خدا کرے کہ یہ لوگ خداتعالیٰ کو پہچاننے والے ہوں

جیسا کہ میں ہمیشہ تحریک کر رہا ہوں آج کل، دنیا کےحالات کے لیے۔ دعائیں کرتے رہیں، ان میں کمی نہ کریں۔ خا ص طور پر یہ دعا کریں کہ دنیا اپنے پیدا کرنے والے کو پہچاننے لگ جائے، یہی ایک حل ہے دنیا کو تباہی سے بچانے کا، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے، اور ہماری دعائیں بھی قبول فرمائے۔ آمین

(خطبہ جمعہ 18مارچ 2022ء بحوالہ الاسلام)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 جون 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ