• 18 اپریل, 2024

فقہی کارنر

کھانے کا ثواب میت کو پہنچتا ہے؟

ایک شخص کا تحریری سوال (مسیح موعودؑ کی خدمت میں) پیش ہوا کہ محرم کے دنوں، اِمَامَین کی روح کو ثواب دینے کے واسطے روٹیاں وغیرہ دینا جائز ہے یا نہیں۔

آپؑ نے فرمایا:۔ عام طور پر یہ بات ہے کہ طعام کا ثواب میت کو پہنچتا ہے لیکن اس کے ساتھ شرک کی رسومات نہیں چائیں۔ رافیضوں کی طرح رسومات کرنا نا جائز ہے۔

(الحکم 17مئی 1901ء صفحہ12)

(داؤد احمد عابد ۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

پاکستان، الجزائر اور افغانستان کے احمدیوں کے لئے دعا کی تازہ تحریک

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 جون 2022