• 28 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

بعض اچھے پڑھے لکھے لوگ اور صحافی حضرات بھی عیدالاضحیہ کو عیدالضحیٰ بولتے اور لکھتے پائے جاتے ہیں جس کے معانی چاشت کے ہیں۔ جو سراسر غلط العام ہے۔ یہ عیدقربانیوں کی عید ہے اور قربانیوں کے لیے الاضحی یا الاضحیہ کا لفظ بولا جاتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 جولائی 2021