• 9 مئی, 2025

رحمی تعلقات کو توڑنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا

نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں:
لَایَدْخُلُ الْجَنَّۃَ قَاطِعٌ۔ کہ رحمی تعلقات کو توڑنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا۔

(بخاری کتاب الادب باب اثم القاطع)

حضور اکرم ﷺ فرماتے ہیں کہ:۔ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں جو بدلے میں تعلق جوڑے بلکہ صلہ رحمی کرنے والا تو وہ ہے جس سے جب تعلق توڑا جائے تو وہ تعلق جوڑے۔

(بخاری کتاب الادب)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 اگست 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 اگست 2020