• 3 مئی, 2024

ایڈیٹر کے ڈیسک سے الفضل آن لائن کے مستقل فیچرز

قارئین الفضل کی سہولت اور آسانی کے لیے ذیل میں مستقل فیچرز بغرض آگاہی درج کیے جا رہے ہیں تا اپنی پسند اور ذوق کے مطابق روزانہ مطالعہ کر لیں۔ اداریہ کے لئے گو جمعرات اور ہفتہ کا دن مخصوص ہے لیکن ان دو دنوں کے علاوہ بھی شامل اشاعت ہوجاتا ہے۔

روزانہ کے فیچرز

• ارشاد باری تعالیٰ
• فرمان رسول ؐ
• رشحات (فرمودات) حضرت مسیح موعود ؑ
• فرمان خلیفہ وقت

(یہ چاروں فیچرز ایک ہی عنوان کے تحت ایک ہی صفحہ پر ہوتے ہیں)

• دربار خلافت خلیفہ وقت کا ایک ارشاد
• منظوم کلام
• دعا کا تحفہ از عائشہ چوہدری۔ جرمنی
• فقہی کارنر از داؤد احمد عابد۔ لندن
• ایک سبق آموز بات

نوٹ: اطفال کارنر، بزم ناصرات، رپورٹس و خطوط و تبصرے نیز اعلانات کا کوئی دن مقرر نہیں جس دن جہاں جگہ خالی ملے لگائے جاتے ہیں۔

ہفتہ وار فیچرز
سوموار

• خلاصہ خطبہ جمعہ
• خطبہ جمعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ
• اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز،

ڈائری عابد خان صاحب سے ایک ورق

از ابو سلطان

This Week with Hazoor •

• سو سال قبل کا الفضل از م م محمود

منگل

• قرآنی انبیاء از مرزا خلیل احمد

فرید احمد نوید۔ گھانا

• حیات نور الدین از مریم رحمان
• حدیقۃ النساء از صدف احمد صدیقی۔ کینیڈا

بدھ

• احکام خداوندی از صبیحہ محمود۔ جرمنی
• دعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے

از حسنی مقبول احمد۔ امریکہ

• تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جا سکتا ہے۔

از سید شمشاد احمد ناصر۔ امریکہ

• تلخیص صحیح بخاری سوالاً جواباً از مختار احمد
• جامع المناھج والاسلوب از خواجہ عبد العظیم

جمعرات

• اداریہ
• تعارف صحابہ از غلام مصطفی بلوچ۔ کینیڈا
• آوٴ! اردو سیکھیں از عاطف وقاص۔ کینیڈا
• سو سال قبل کا الفضل از م م محمود

جمعہ

• ربط ہے جان محمدؐ سے میری جاں کو مدام

از امۃ الباری ناصر۔ امریکہ

• بنیادی مسائل کے جوابات از ظہیر احمد خان۔ لندن
• یاد رفتگان

ہفتہ

• اداریہ
• جماعت احمدیہ کا نظام خلافت از ابو ہشام بن ولی
• اپنے جائزے لیں۔ برمشتمل ارشادات حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ از نیاز احمد نائک۔ قادیان
• بیانات مصلح موعودؓ  از محمد انور شہزاد

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 ستمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ