• 1 مئی, 2024

اُحد پہاڑ سے محبت

غزوہ احد کے دوران آنحضرت ﷺ کے 70 صحابہ نے جام شہادت نوش کیا۔ ان کو احد پہاڑ کے دامن میں دفنایا گیا ایک دفعہ رسول اللہﷺ سفر سے واپس تشریف لارہے تھے کہ احد پہاڑ سامنے آیا تو فرمایا یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔

(بخاری کتاب الزکوٰۃ باب خرص التمر حدیث 1387)

پچھلا پڑھیں

اعلان

اگلا پڑھیں

آپ کا اپنا اخبار