• 26 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَ اَنۡکِحُوا الۡاَیَامٰی مِنۡکُمۡ وَ الصّٰلِحِیۡنَ مِنۡ عِبَادِکُمۡ وَ اِمَآئِکُمۡ ؕ اِنۡ یَّکُوۡنُوۡا فُقَرَآءَ یُغۡنِہِمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ۔

(سورۃ النور آیت 33)

ترجمہ:۔ اور تمہارے درمىان جو بىوائىں ہىں ان کى بھى شادىاں کراؤ اور اسى طرح جو تمہارے غلاموں اور لونڈىوں مىں سے نىک چلن ہوں ان کى بھى شادى کراؤ اگر وہ غرىب ہوں تو اللہ اپنے فضل سے انہىں غنى بنا دے گا اور اللہ بہت وسعت عطا کرنے والا (اور) دائمى علم رکھنے والا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 فروری 2021