• 10 نومبر, 2024

ارشاد باری تعالی

اَلَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَالۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَاللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۵﴾ۚ

ترجمہ: (یعنى) وہ لوگ جو آسائش مىں بھى خرچ کرتے ہىں اور تنگى مىں بھى اور غصہ دبا جانے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہىں اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

(آل عمران: 135)

پچھلا پڑھیں

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دیا کریں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 فروری 2023