• 11 مئی, 2024

دعا کی تازہ تحریک

روزنامہ الفضل آن لائن لندن

خاص طور پر یہ دعا کریں کہ دنیا اپنے پیدا کرنے والے کو پہچاننے لگے

دعا کی تازہ تحریک

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے اپنے خطبہ جمعہ بیان فرمودہ  18 مارچ 2022ء میں دعا کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا:
’’جیسا کہ میں ہمیشہ تحریک کررہا ہوں آج کل دنیا کے حالات کے لئے دعائیں کرتے رہیں  ان میں کمی نہ کریں۔ خاص طور پر یہ دعا کریں کہ دنیا اپنے پیدا کرنے والے کو پہچاننے لگے۔ یہی ایک حل ہے دنیا کو تباہی سے بچانے کا۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ہماری دعائیں بھی قبول فرمائے۔‘‘

(ادارہ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 مارچ 2022

اگلا پڑھیں

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی