• 27 اپریل, 2024

جسمانی اوضاع کا روح پر بہت قوی اثر ہے

حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی میں فرماتے ہیں:
’’واضح ہو کہ قر آن شریف کے رو سے انسان کی طبعی حا لتوں کو اس کی اخلاقی اور روحانی حالتوں سے نہایت ہی شدید تعلقات وا قع ہیں۔ یہا ں تک کہ انسان کے کھانے پینے کے طریقے بھی انسان کی اخلا قی اور روحا نی حا لتوں پر اثر کرتے ہیں۔… اسی واسطے قرآن شریف نے تمام عبادات اور اندرونی پا کیزگی کے اغر اض اور خشوع خضوع کے مقا صد میں جسمانی طہارتوں اور جسمانی آداب اور جسمانی تعدیل کو بہت ملحو ظ رکھا ہے۔ اور غور کرنے کے وقت یہی فلا سفی نہایت صحیح معلوم ہوتی ہے کہ جسمانی اوضاع کا روح پر بہت قو ی اثر ہے۔‘‘

(اسلامی اصول کی فلاسفی، روحانی خزائن جلد10 صفحہ18-19)

پچھلا پڑھیں

انسانیت کی مدد، دنوں یا ہندسوں کی محتاج نہیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 مئی 2022