• 20 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

احتساب

ہر رات کو سونے سے پہلے اپنے ضمیر کی خود عدالت لگائیں اور اپنے ہر چھوٹے بڑے کام کا تنقیدی جائزہ لیں۔ اپنی سوچ کو مثبت رکھتے ہوئے، روح کو وکیل، زبان کو مجرم، دل کو گواہ اور آنکھوں کو تماشائی بنا کر احتساب کریں۔ ایک ایک کر کے اپنی غلطیوں پر باریکی سے غور کریں اور ان کو سدھارنے کی کوشش کریں۔ ایک دن آئے گا کہ آپ ایک اچھے انسان اور معاشرے کا بہترین فرد بن جائیں گے۔ ان شاء اللّٰہ

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ ڈنڈی، اسکاٹ لینڈ کا عید ملن پروگرام

اگلا پڑھیں

روزنامہ الفضل کو جاری ہوئے 109 سال مکمل