• 11 مئی, 2025

ایک آدمی کو ہدایت

آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علیؓ کو خیبر کے دن نصیحت فرمائی:
اللہ کی قسم! اگر اللہ تمہارے ذریعہ سے ایک آدمی کو (بھی) ہدایت دے دے، تو وہ تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے زیادہ بہتر ہے۔

(مسلم کتاب فضائل الصحابۃ باب من فضائل علی بن ابی طالب)

پچھلا پڑھیں

دین کو دنیا پر مقدم رکھو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 جولائی 2022