• 27 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

پھٹی ہوئی جراب پر مسح کرنا

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
میں نے حضرت صاحب کو دیکھا ہے کہ جراب میں ذرا سا سوراخ ہو جاتا تو فوراً اس کو تبدیل کر لیتے مگر میں اب دیکھتا ہوں کہ لوگ ایسی پھٹی ہوئی جرابوں پر جن کی ایڑی اور پنجہ دونوں نہیں ہوتے مسح کرتے چلے جاتے ہیں یہ کیوں ہوتا ہے؟شریعت کے احکام کی واقفیت نہیں ہوتی۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ رخصت اور جواز کے صحیح محل کو نہیں سمجھتے۔

(منصبِ خلافت۔ انوارالعلوم جلد2 صفحہ45)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اگست 2021