• 23 اپریل, 2024

آنحضرت ﷺ تک درود کیسے پہنچتا ہے؟

عَنِِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ قَالَ اِنَّ لِلّٰہِ مَلٰٓئِکَۃً سَیَّاحِیْنَ یُبَلِّغُوْ نَنِیْ مِنْ اُمَّتِیَ السَّلَامَ

(سنن نسائی کتاب عمل الیوم واللیلۃباب فضل السلام علی النبیؐ)

ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے ایسے ہیں جو زمین پر پھرتے رہتے ہیں۔ اور وہ مجھے میری امت کی طرف سے سلام پہنچاتے ہیں۔

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 15؍ اکتوبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اکتوبر 2021