• 3 مئی, 2025

یثرب اور مدینہ

حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:۔
مجھے ایسی بستی کی طرف ہجرت کا حکم ملا جو دوسری بستیوں کو کھاجائے گی لوگ اسے یثرب کہتے ہیں ۔یہی بستی مدینہ ہے جو برے لوگوں کو نکال دے گی جس طرح بھٹی لوہے کی میل کچیل نکال دیتی ہے۔

(بخاری کتاب الحج باب فضل المدینۃ حدیث1738)

پچھلا پڑھیں

آپ کا اپنا اخبار

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 دسمبر 2019