• 10 دسمبر, 2024

اموال میں برکت

حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں
’’خدا کی راہ میں جو لوگ مال خرچ کرتے ہیںان کے مالوں میں خدا اس طرح بر کت دیتا ہے کہ جیسے ایک دانہ جب بویا جاتا ہے تو گویا وہ ایک ہی دانہ ہوتا ہے۔ مگر خدا اس میں سے سات خوشے نکال سکتا ہے اور ہر ایک خوشہ میں سو دانے پیدا کر سکتا ہے۔ یعنی اصل چیز سے زیادہ کر دینا یہ خدا کی قدرت میں داخل ہے اور درحقیقت ہم تمام لوگ خدا تعالیٰ کی اس قدرت سے ہی زندہ ہیں اور اگر خدا اپنی طرف سے کسی چیز کو زیادہ کرنے پر قادر نہ ہوتاتو تمام دنیا ہلاک ہوجاتی اور ایک جاندار بھی روئے زمین پر بھی باقی نہ رہتا۔‘‘

(چشمہ معرفت روحانی خزائن جلد 23صفحہ 170)

احباب جماعت سے نہایت مؤدبانہ درخواست ہے کہ وہ اپنے عطیہ جات دفتر خزانہ صدر انجمن میں فضل عمر ہسپتال کی مدّ میں جمع کروا کر عنداللہ ماجور ہوں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اگست 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اگست 2020