• 25 اپریل, 2024

آج کی دعا

رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا:
’’کہ جو شخص اس سورۃ (الکہف) کی پہلی دس آیات اور آخری آیات کی تلاوت کیا کرے گا وہ دجّال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا‘‘۔

(سنن داؤد حدیث نمبر 4323)

یہ پیارے رسولِ کریم حضرت محمدﷺ کی فتنہ دجّال سے حفاظتِ الہٰی کی دعا ہے۔

پیارے امام سیدنا حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایَّدہُ اللہ تعالیٰ بنصرِہ العزیز نے جماعت کو بالخصوص واقفینِ نو بچوں کو یہ آیاتِ مبارکہ پڑھنے کی تحریک فرمائی ہے۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 اگست 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اگست 2020