• 28 اپریل, 2024

خصوصی نمبر بر موقع 12 ربیع الاول

خصوصی نمبر بر موقع 12 ربیع الاول
بعنوان۔ اسلامی اصطلاحات کا برمحل استعمال

ادارہ الفضل آن لائن 12 ربیع الاول کے موقع پر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بعنوان ’’اسلامی اصطلاحات کا برمحل استعمال‘‘ ایک خصوصی شمارہ کی اشاعت کی توفیق پا رہا ہے وبا للّٰہ التوفیق

تمام اہل علم وصاحب قلم حضرات و خواتین سے مختصر آرٹیکلز و مضامین ضبط تحریر میں لا کر info@alfazlonline.org پر مؤرخہ 30 اگست 2021ء تک بھجوانے کی درخواست ہے۔

صحابہ اور بزرگان سلسلہ کے اس بارے واقعات بھی بھجوائے جا سکتے ہیں۔ شعراء بھی اپنے کلام سے خصوصی نمبر کو مزین کر سکتے ہیں۔ کان اللہ معکم حیث ما کنتم

قارئین الفضل سے کامیابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

(ابو سعید۔ ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اگست 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ