• 15 جون, 2025

ایک سبق آموزبات

موبائل اور مسجد

دفتروں میں کام کرنے والے کارکنان کا یہ معمول ہے کہ کسی میٹنگ یا کسی ایسی جگہ جانے سے پہلے جہاں خاموشی اختیار رکھنی ہو اپنے موبائل فونز بند کردیتے ہیں یا پھر کم از کم silent mode پر کردیتے ہیں۔ یہ دفتر کے آداب اور وقار کو قائم رکھنے کے لئے ایسا کرتے ہیں۔

تو ہم جب اپنے رب کے حضور اس کے گھر میں عبادت کی غرض سے حاضر ہوتے ہیں تو کیا ہم پر لازم نہیں کہ ہم اس مقدس گھر کے بھی آداب اور وقار کا خیال رکھتے ہوئے اپنے موبائل فونز بند کردیں؟

(مرسلہ: قاسم محمود۔ اسکاٹ لینڈ)

پچھلا پڑھیں

اعلان نکاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اگست 2022