• 19 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

مصدق کے پیچھے نماز

خان عجب خان صاحب تحصیلدار نے حضرت اقدس سے استفسار کیا کہ اگر کسی مقام کے لوگ اجنبی ہوں اور ہمیں علم نہ ہو کہ وہ احمدی جماعت میں ہیں یا نہیں کیا ان کے پیچھے نماز پڑھی جائے گی کہ نہیں؟ فرمایا ناواقف امام سے پوچھ لو اگر وہ مصدق ہو تو نماز اس کے پیچھے پڑھی جاوے ورنہ نہیں، اللہ تعالیٰ ایک الگ جماعت بنانا چاہتا ہے۔ اس لئے اس کے منشاء کی کیوں مخالفت کی جاوے جن لوگوں سے وہ جدا کرنا چاہتا ہے بار بار ان میں گھسنا یہی تو اس کے منشاء کے مخالف ہے۔

(ملفوظات جلد چہارم صفحہ42 43)

(رضیہ بیگم مڈل ٹاؤن نیو یارک امریکہ)

پچھلا پڑھیں

عورت کے مقابلہ میں کھڑا ہونے والا بزدل ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 نومبر 2021